پی ایس ایل کی مالی اہمیت بڑھ گئی ، 2 نئی ٹیموں کی سالانہ فیس دیگر ٹیموں کی مجموعی فیس سے زیادہ ایف کے ایس گروپ نے ٹیم 175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے ٹیم 185 کروڑ روپے میں خرید لی