yپاکستان سپر لیگ میں دو نئی ٹیمیں حیدرآباد اور سیالکوٹ شامل بڈنگ میں بھرپور مقابلے کے بعد ایف کے ایس گروپ نے حیدرآباد ٹیم کو 175 کروڑ روپے جبکہ اوزی ڈیولپرز نے سیالکوٹ ٹیم کو 185 کروڑ روپے میں خرید لیا