وزیراعظم آزاد کشمیر کا ریاست میں 6ماہ کے بعد انتخابات کرانے کا اعلان ہم ہائبرڈ سسٹم نہیں سیاسی حکومت ہیں، عالمی برادری مقبوصہ جموں و کشمیر میں نریندر مودی کے مظالم بند کرائے، فیصل ممتاز راٹھور