بجلی 93 پیسے فی یونٹ سستی‘ نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا نومبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کی گئی، کراچی سمیت ملک بھر کے صارفین کو جنوری کے بلوں میں ریلیف ملے گا