صوبہ پنجاب میں دیہی و لنک روڈز کی بحالی کے میگا منصوبے کا آغاز وزیر اعلی مریم نواز کی ہدایت پر 100ارب روپے سے لوکل و لنک روڈز کی بحالی و توسیع وزیر اعلی کے لوکل روڈز پروگرام کو حتمی شکل دے دی ہے‘ وزیر تعمیرات و مواصلات ملک صہیب احمد بھرتھ