جیلوں میں قید سیاسی لیڈر اور کارکنان کو فوری رہا کیا جائے، فواد چوہدری اپوزیشن رہنمائوں سے ملاقات کا موقع دیا جائے، کمیٹی تشکیل دے کر اعتماد سازی کا عمل شروع کیا جائیگا، سابق وفاقی وزیر