بلوچستان میں 813کلومیٹر طویل پاکستان ایکسپریس وے 2 سال میں مکمل ہوگی، عبدالعلیم خان صوبے میں شاہرائوں کی تعمیر و مرمت اور اٴْن کی" اپ گریڈیشن" این ایچ اے کی اولین ترجیح ہے ، وفاقی وزیر مواصلات کی گورنر بلوچستان سے گفتگو