امریکہ کی تاریخ میں پہلی بار کسی شہر کے میئر اور ڈپٹی میئر دونوں پاکستانی مسلمان منتخب 5 جنوری کو ہونے والے انتخاب میں کراچی کی سنبل صدیقی سال 2026/27ء کیلئے تیسری مرتبہ کیمبرج سٹی کی میئر اور بورے والا کے برہان عظیم کیمبرج سٹی کے کم عمر ترین ڈپٹی میئر بن