دنیا بھر میں پاکستان آئی ٹی اور ڈیجیٹل انوویشن کا ابھرتا ہوا مرکز بنائیں گے،وزیراعلی پنجاب پنجاب نوجوانوں کے لئے وسیع تر مواقع کی سرزمین ہے،مریم نواز کی دامان گروپ کے وفد سے گفتگو