پی ایس ایل 11، پی سی بی نے 2 فرنچائزز کی تاریخی نیلامی سے قبل پہلے کوالیفائیڈ بولی دہندہ کا اعلان کر دیا پی ایس ایل 11 کی نیلامی 8 جنوری کو اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں شیڈول ہے