مہاجر قوم کے اتحاد میں ہی شہر کی بقا ہے، صادق ادریس جنوبی سندھ صوبہ کسی کی بیساکھیوں پر نہیں اپنے دم پر بنائینگے،سندھو دیش کے نعرے سقوط ڈھاکہ سازش کا تسلسل ہے،مرکزی رہنما مہاجر قومی موومنٹ