آلو کی 120 کلو بوری 8000 کے بجائے 1800 میں فروخت ہو رہی ہے، حکومت کاشتکار سے آلو خریدی: پاکستان کسان اتحاد زراعت اس وقت شدید بحران کا شکار ہے، حکومت فوری ایمرجنسی نافذ کرے،صدر پاکستان کسان اتحاد خالد محمود کی گفتگو