کراچی میں چوری شدہ موٹر سائیکل تو نہ ملی، 2 سال بعد مالک کو ای چالان موصول ہوگیا چالان نیشنل اسٹیڈیم فلائی اوور کے قریب ہیلمٹ کی خلاف ورزی پرکیا گیا،زپورٹ