ایم کیوایم کراچی بچاو تحریک شروع کرنے کی بجائے اپنی پارٹی بچاؤ تحریک شروع کرے متحدہ نے شہر کے اداروں کو برباد کیا اور قتل وغارت کے سوا کچھ نہیں دیا، اب یہ نیا ڈرامہ کراچی بچاؤ کے نام سے شروع کررہے ہیں۔ سینیٹر سید وقار مہدی