پنجاب حکومت کا 43 وائلڈ لائف پروٹیکشن سنٹرز کے قیام کا اعلان پروٹیکشن سنٹرز میں ضبط شدہ جانوروں، اسلحہ شکار اور مقدمات کا مکمل ریکارڈ رکھا جائے گا