پاک فوج کے سینئر افسر پاکستان تائیکوانڈو فیڈریشن کے نئے صدر منتخب لیفٹیننٹ کرنل نبیل اس وقت آرمی فٹنس اور سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کے سیکریٹری کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں