کراچی‘ مین ہول سے ملنے والی 4 لاشوں کا ابتدائی پوسٹ مارٹم مکمل لاشیں کئی روز پرانی ہیں، ایک لڑکے کے سر، چہرے اور گردن پر تشدد کے نشانات ہیں،پولیس سرجن ڈاکٹر سمعیہ سید