کراچی میں لاہور سے اچھا سٹیڈیم بنائیں گے: محسن نقوی پی ایس ایل کے بعد نیشنل اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کا کام شروع ہوگا، کوشش ہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی پاکستان کو مل جائے : چیئرمین پی سی بی