ملتان سلطانز کے معاملات مائیک ہیسن کے سپرد کرنے پر غور علی ترین کی جانب سے پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز سے الگ ہونے کے بعد اس سال پی سی بی براہ راست ملتان سلطانز کے معاملات دیکھے گا