وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 125 یونین کونسلز کے چیئرمین اور وائس چیئرمینوں اور ہر یونین کونسل میں 9 وارڈز کے ممبران کے براہ راست انتخاب کیلئے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کا عمل شروع