جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے وی سی کی مدت ملازمت میں مزید چار سال کی توسیع پروفیسر امجد سراج میمن کے پہلے 4 سال میں 2 ہزار طالبعلموں نے ایم بی بی ایس،بی ڈی ایس و دیگر پروگرامز میں تعلیم مکمل کی