BREAKING NEWS

ایئرپورٹ پر مسافروں کی آف لوڈنگ کا معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچ گیا پاسپورٹ اور متعلقہ امیگریشن دستاویزات پر آف لوڈ کی مہر لگانے کے بعد کہا گیا 80 ہزار روپے رشوت دو تو تمہیں جانے کی اجازت دے دی جائے گی؛ درخواست میں شہری کا الزام