لاہور میں دوسری نیشنل سیپاک ٹاکرا ورکشاپ کا انعقاد،نوجوان کھلاڑیوں کی بھرپور شرکت سیپاک ٹاکرا کو پنجاب بھر میں مقبول بنانے میں کردار ادا کریں گی: ڈائریکٹر یونیورسٹی آف لاہور فرزانہ رف و دیگر کا اظہارخیال