کراچی میں نصف صدی کے بعد ڈبل ڈیکر بس سروس کا آغاز عوام سے ڈبل ڈیکر بسوں کا وعدہ کیا تھا، ایسے پروجیکٹ لا رہے ہیں جس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ ہو‘ بسکا روٹ 22 کلو میٹر پر مشتمل‘ کرایہ 80 سے 120 روپے ہوگا. سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن اور وزیر بلدیا