شدید دھند،حد نگاہ متاثر، موٹروے مختلف مقامات سے ٹریفک کیلئے بند کردی گئی موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک دھند کے باعث بند ہے، موٹروے ایم 3 فیض پور سے جڑانوالہ تک جبکہ بڑی گاڑیوں کیلئے ایم 3 پر فیض پور سے درخانہ تک ٹریفک معطل کر دی گئی . موٹروے پولیس