ملک کے مختلف شہروں میں بارش ، سردی کی شدت میں اضافہ کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی پہلی بارش کوئٹہ اورگردونواح میں 40 سے زائدفیڈرز بند‘چلاس میں بالائی وادیوں کی رابطہ سڑکیں بند