کراچی میں ڈبل ڈیکر بس سروس کا افتتاح، کرایہ اور روٹ کی تفصیل بھی جاری کردی گئی 2026ء تک پورے کراچی میں ڈبل ڈیکر بسیں چلانے کا ہدف رکھا گیا ہے، اگر یہ تجربہ کامیاب رہا تو ڈبل ڈیکر بسوں کی بڑی فلیٹ منگوائی جائے گی، بی آر ٹی لائن کو بھی جلد مکمل کرنے کی کوشش