2025ء ‘ لاہور ہائیکورٹ میں 1 لاکھ 66 ہزار سے زائد مقدمات کے فیصلے کیے گئے عدالت عالیہ میں زیر التواء مقدمات کی مجموعی تعداد کم ہو کر ایک لاکھ 69ہزار سے بھی کم رہ گئی