2025:سکیورٹی اینڈ ایمرجنسی سروسز ڈویژن کے ما تحت اسپیشل سیکیورٹی یونٹ نے متعدد سنگ میل عبورکیے ڈاکٹرمقصوداحمد، کمانڈنٹ ایس ایس یومحمد عامر خان نیازی اور ان کے ماتحت افسران نے امن و امان کے نفاذ اور عوام کی خدمت کے لیے ہر ممکن اقدامات کئے