BREAKING NEWS

اسلام آباد میں لائیو کنسرٹ کے دوران ڈرون حادثہ، گلوکارہ شائے گل زخمی لائیو کنسرٹ کے دوران ایک تیز رفتار اور بے قابو ڈرون اچانک شائے گل کے ہاتھ سے ٹکرا گیا