پاکستانیوں کو دبئی کا ویزہ نہیں ملتا اور حکومت کہہ رہی عزت بڑھ گئی 4 سال پہلے ہر کسی کو ویزہ مل جاتا تھا، میں سابق گورنر ہوں لیکن اب مجھے بھی آرام سے ویزہ نہیں مل سکتا، محمد زبیر کا انکشاف