توشہ خانہ ٹو کیس کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج، عمران خان و بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلیں دائر وکیل خالد یوسف چوہدری کی طرف سے دائر سابق وزیراعظم کی اپیل پر ڈائری نمبر24560، ان کی اہلیہ کی اپیل پر24561 نمبر لگادیا گیا