اگر بھارت ہاتھ نہیں ملانا چاہتا تو ہمیں بھی شوق نہیں : محسن نقوی ایشیا کپ میں بھارت کی جانب سے پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے کا شروع ہونیوالا سلسلہ ابتک جاری ہے، جونیئر ایشیا کپ میں بھی بھارتی کرکٹرز نے روایتی مصافحہ نہیں کیا