پیپلز پارٹی کے 17 سالہ دورِ اقتدار میں کرپشن اور ڈاکو راج سندھ کی شناخت بن چکا ہے، کاشف سعید شیخ کراچی سے گڑھی خیرو تک عوام ڈاکوں اور بھتہ خوروں کا نشانہ بنے ہوئے ہیں، ہر جگہ سسٹم کے کارندے عوام کا خون چوس رہے ہیں