کراچی پریس کلب کا کردار اس ہمیشہ قابلِ تحسین رہا ہے، شکیل قاسمی نومنتخب قیادت صحافی برادری کو درپیش معاشی، پیشہ ورانہ اور تحفظ سے متعلق مسائل کے حل کے لیے مثر اور عملی کردار ادا کرے گی