پاکستان کرکٹ بورڈ کا پی ایس ایل 11 میں ملتان سلطانز کو خود آپریٹ کرنے کا فیصلہ آئندہ پی ایس ایل ختم ہونے کے بعد اگلے سال ملتان سلطانز کی ٹیم کو بولی کے لیے پیش کیا جائے گا؛ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی