بریگیڈیئر (ر)محمد خان مسلم لیگ میں باضابطہ شامل،اپوزیشن جماعتوں کیلئے مشکلات حلقہ وسطی باغ میں ایک بار پھر کانٹے دار الیکشن بنتا جارہا پیپلزپارٹی کے ابھی تک تو سردار تنویر الیاس مضبوط امیدوار نظر آتے ہیں ان کے اعزاز میں اسلام آباد بڑی تقریب کا انعقاد کیا