سہیل آفریدی مہمان ہیں ان کا لحاظ کررہے لیکن ان کا رویہ نامناسب اور افسوسناک ہے پنجاب اسمبلی میں بدتمیزی، دھکم پیل اور ناشائستہ زبان نے جمہوری ماحول کو داغدار کیا، ہم جھوٹ، الزام تراشی اور غیرسنجیدہ بیانات پر یقین نہیں رکھتے۔ وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری