بجلی تقسیم کار کمپنیوں سے متعلق حکومتی پالیسی تبدیل، صرف ایک کمپنی کی مکمل نجکاری کا امکان نجکاری کمیشن تقسیم کار کمپنیوں کیلیے زیرِ بحث ٹرانزیکشن ماڈل کو حتمی شکل دے رہا ہے، جنوری 2026ء میں لیٹر آف انٹینٹ جاری کرنے کی توقع