BREAKING NEWS

ایف آئی اے کی کارروائیاں؛ مائیگرنٹ سمگلنگ اور ویزہ فراڈ میں ملوث 6 انسانی سمگلرز گرفتار گرفتار ملزمان شہریوں کو بیرون ملک بھجوانے میں ناکام رہے، ملزمان بھاری رقوم وصول کرکے روپوش ہو گئے تھے، ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے مزید تفتیش شروع کردی گئی