پی سی بی نے پی ایس ایل فرنچائزز کو فی ایڈیشن 85 کروڑ روپے کی ضمانت دیدی یہ فیصلہ پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن سے نافذ ہوگا جو 2026ء میں کھیلا جائے گا