کراچی میں بھتہ خوروں کی جانب سے بچوں اور بیروزگاروں کو استعمال کیے جانے کا انکشاف کل ایک بھتہ خور گروپ پکڑا گیا جو بچوں، بیروزگار اور جرائم پیشہ افراد کو ہائر کرتے ہیں، بھتہ خور گروپ ان لوگوں سے زیرتعمیر بلڈنگ کی تصاویر بنواتے اور معلومات جمع کراتے ہیں؛ و