پ*وزیر بلدیات کی زیر صدارت اجلاس، بلدیاتی حلقوں کی نشاندہی کا جائزہ ٓتمام اسسٹنٹ کمشنرز کو تحصیل ڈیمارکیشن آفیسر مقرر کر دیا گیا، اپیلیں کمشنر صاحبان سنیں گے ں*ڈیمارکیشن کے بعد الیکشن کمیشن حلقہ بندیوں (ڈی لمیٹیشن) کا کام کرے گا، ذیشان رفیق