صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ نے مصور جی این قاضی کے فن پاروں کی نمائش کا افتتاح کردیا مصور نے سندھ کی تاریخی عمارتوں کے روحانی ٹچ کو فن پاروں میں سمویا ہے، محمد احمد شاہ 25 دسمبر سے شروع ہونے والی عالمی اردو کانفرنس میں بھی دو آرٹ نمائش رکھی ہیں،صد رآرٹس