بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر قائم لاشاری کی اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر سردار طاہر محمود سے ملاقات باہمی تعاون کو فروغ دینے، سرمایہ کاری کے مواقع اور کاروباری برادری کے درمیان روابط کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال