2010 طیارہ حادثہ،عدالت کا نجی ایئر لائن کو 5 ارب سے زائد کی رقم بطور ہرجانہ ادا کرنے کا حکم،تمام 8 اپیلیں خارج عدالت نے طیارہ حادثے میں ہونے والے نقصانات کے لیے معاوضے کے سول دعوے پر فیصلہ دیا، نجی ایئر لائن کو فی اپیل ایک لاکھ جبکہ مجموعی طور پر 80 لاکھ