معاون خصوصی خیبرپختونخواہ نے وفاقی حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات کیلئے 2 شرائط بیان کردیں 8 فروری کو پہیہ جام شٹرڈاؤن ہڑتال کا فیصلہ کیا گیا ہے، اس بار احتجاج کے لیے پوری تیاری کے ساتھ آئیں گے اور نیکسٹ لیول کی تحریک چلائیں گے؛ شفیع جان کی گفتگو