ٹاؤن چیئرمین محمد یوسف کا سیکٹر 11-D نیو کراچی کا دورہ، سیوریج لائنوں کی تبدیلی کا معائنہ واٹر اینڈ سیوریج بورڈکارپوریشن اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام نظر آ رہا ہے۔ چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف