ملک کے مختلف حصوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری،سردی کی شدت میں اضافہ اسلام آباد، راولپنڈی اور ملحقہ علاقوں میں کھل کر بادل برسے، لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بھی طویل خشک سالی کے بعد بوندا باندی ، موسم مزید سرد ہو گیا، خیبر پخونخوا اور