جنوری کو پورے ملک میں عوامی ریفرنڈم ہوگا، امیر جماعت اسلامی عدالتی نظام انصاف نہیں دے رہا، یہ گلا سڑا نظام ہے فوجی ڈکٹیٹروں یا ان کے ہاتھوں بننے والے حکمرانوں نے بنایا، حافظ نعیم